اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: تعارف  (پڑھا گیا 742 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر فرخ نوازفرخؔ

  • Adab Aashnaa
  • *
  • تحریریں: 1
  • جنس: مرد
تعارف
« بروز: ستمبر 10, 2015, 08:38:34 صبح »
میرا نام فرخ نوازفرخؔ
میں یہاں کا بہت پرانا ممبر ہوں لیکن بہت وقت بعد آنا ہوا ہے۔۔۔


طالب دعا،
فرخ نوازفرخؔ

غیرحاضر سرور عالم راز

  • Muntazim-o-Mudeer
  • Saaheb-e-adab
  • *****
  • تحریریں: 6197
  • جنس: مرد
    • Kalam-e-Sarwar
جواب: تعارف
« Reply #1 بروز: ستمبر 10, 2015, 09:54:53 صبح »
میرا نام فرخ نوازفرخؔ
میں یہاں کا بہت پرانا ممبر ہوں لیکن بہت وقت بعد آنا ہوا ہے۔۔۔

نواز صاحب: سلام
دیر سویر کی کوئی بات نہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ اپ تشریف لائے۔ خوش آمدید!

سرور عالم راز



غیرحاضر عامر عباس

  • Naazim
  • Saaheb-e-adab
  • *****
  • تحریریں: 2392
  • جنس: مرد
جواب: تعارف
« Reply #2 بروز: ستمبر 11, 2015, 10:29:45 شام »
جناب فرخؔ صاحب، سلام۔
آپ کا نام دیکھتے ہی یہ تو محسوس ہوا تھا کہ آپ کی شخصیت اس انجمن میں نئی نہیں ہے۔ ڈھونڈنے پر آپ کا پہلے سے عنایت کردہ "تعارف" بھی مل گیا۔

آپ کو اردو انجمن میں ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی تخلیقات سے مستفیض ہونے کا موقع ملتا رہے گا۔

خلوص کیش
عامر عباس

غیرحاضر dr maqsood hasni

  • Adab Dost
  • ***
  • تحریریں: 801
جواب: تعارف
« Reply #3 بروز: فروری 22, 2016, 03:43:28 صبح »
aatay rahiay dil behla rehta hai aur ronaq bhi barqarar rehti hai
Allah aap ko salamat rakhe

 

Copyright © اُردو انجمن