اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: برای اصلاح  (پڑھا گیا 97 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر Aafiashar 71

  • Adab Aashnaa
  • *
  • تحریریں: 7
برای اصلاح
« بروز: مئی 24, 2017, 03:50:39 صبح »
یہ محفل تو نہیں دکان ہے اصلاح والوں کی
یہاں اصلاح از پیسے ہیں لاقیمت  ہے  ناممکن



غیرحاضر Ismaa'eel Aijaaz

  • Saaheb-e-adab
  • *****
  • تحریریں: 3051
جواب: برای اصلاح
« Reply #1 بروز: مئی 25, 2017, 05:56:29 صبح »
یہ محفل تو نہیں دکان ہے اصلاح والوں کی
یہاں اصلاح از پیسے ہیں لاقیمت  ہے  ناممکن

دکاں اصلاح کی ہوتی اگر بھائی
تو ہم پیسے سبھی سے مانگتے کھل کر
یہاں تو بس محبت ہی محبت ہے
یہی ہم مانگتے اور بانٹتے ہیں بس
سجائی آپ کی خاطر جو محفل ہے
اسے اپنی محبت کچھ عطا کیجے

سدا سلامت رہیے

محبتوں سے محبت سمیٹنے والا
خیال آپ کی محفل میں آچ پھر آیا

خیال

muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

(Khayaal)

غیرحاضر Aafiashar 71

  • Adab Aashnaa
  • *
  • تحریریں: 7
جواب: برای اصلاح
« Reply #2 بروز: مئی 25, 2017, 11:32:40 صبح »
شرمندہ ام آقا معافی چاہتا ہوں

غیرحاضر Ismaa'eel Aijaaz

  • Saaheb-e-adab
  • *****
  • تحریریں: 3051
جواب: برای اصلاح
« Reply #3 بروز: مئی 27, 2017, 12:51:41 صبح »
شرمندہ ام آقا معافی چاہتا ہوں


آپ کو ہرگز شرمندہ کرنا مطلوب و مقصود ہرگز نہیں تھا میں معافی کا خوستگار ہوں
سدا خوش رہیے سدا سلامت رہیے

اپنی مزید نگارشات سے نوازیے
جزاکم اللہ خیر
محبتوں سے محبت سمیٹنے والا
خیال آپ کی محفل میں آچ پھر آیا

خیال

muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

(Khayaal)

 

Copyright © اُردو انجمن