اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: جواب: ایک شعر  (پڑھا گیا 121 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر akbar

  • Adab Dost
  • ***
  • تحریریں: 691
  • جنس: مرد
جواب: ایک شعر
« بروز: جولائی 04, 2017, 09:48:08 صبح »
 'd'



غیرحاضر Asadullah Khan

  • Adab Aashnaa
  • *
  • تحریریں: 126
جواب: ایک شعر
« Reply #1 بروز: جولائی 04, 2017, 12:37:22 شام »
'd'



اگر یہ اقبال کا کلام ہے تو میں اقبال سے بڑا شاعر ہوں  8)

غیرحاضر سرور عالم راز

  • Muntazim-o-Mudeer
  • Saaheb-e-adab
  • ******
  • تحریریں: 6220
  • جنس: مرد
    • Kalam-e-Sarwar
جواب: ایک شعر
« Reply #2 بروز: جولائی 04, 2017, 12:56:55 شام »
'd'


مکرمی اکبر صاحب: سلام مسنون
انجمن میں سنجیدہ کلام لگانے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ کلام کا سنجیدہ ہونا ضروری ہے یعنی وہ ادب و تمیز کی شرائط پوری کرتا ہو۔ اپ نے علامہ اقبال کی تصویر کے ساتھ جو کلام پیش کیا ہے وہ غیر سنجیدہ ہے۔ علامہ کی اس طرح بے عزتی اچھی بات نہیں ہے۔ امید ہے آئندہ آپ اس کا خیال رکھیں گے۔ شکریہ۔ دوسرے یہ کہ جو کلام آپ لگائیں اس کا موزوں ہونا بھی ضروری ہے۔ اگر آپ موزوں اور غیر موزوں میں تفریق کرنے سے قاصر ہیں تو کسی صاحب علم سے پوچھ لیا کریں۔ آپ کا "جواب شکوہ" میں لگایا ہوا شعر غیر موزوں ہے۔ میں اس تحریر کو کل تک حذف کردوں گا۔ اطلاعا عرض ہے

سرورعالم راز
[



 

Copyright © اُردو انجمن