اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: قیمتی معلومات  (پڑھا گیا 94 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر kafilahmed

  • Adab Shinaas
  • **
  • تحریریں: 380
قیمتی معلومات
« بروز: اگست 14, 2017, 08:31:18 شام »
السلام علیکم

تمام احباب کی خیریت نیک مطلوب ہے۔

انجمن ترقی اردو بورڈ پاکستان کی جانب سے تقریباً ڈھائی لاکھ الفاظ پر مشتمل اردو لغت جاری کردی گئی ہے جسے آپ ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ اس کا پتہ ہے ۔۔۔   http://udb.gov.pk/ 

امید ہے کہ اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔

والسلام

طالبِ دعا

کفیل احمد


مرے دوستوں نے مجھ کو آخر ہے کیا دیا
 محبت، خلوص، پیار،  باقی  ہے  کیا  بچا

غیرحاضر سرور عالم راز

  • Muntazim-o-Mudeer
  • Saaheb-e-adab
  • ******
  • تحریریں: 6211
  • جنس: مرد
    • Kalam-e-Sarwar
جواب: قیمتی معلومات
« Reply #1 بروز: اگست 15, 2017, 03:15:29 شام »
السلام علیکم

تمام احباب کی خیریت نیک مطلوب ہے۔

انجمن ترقی اردو بورڈ پاکستان کی جانب سے تقریباً ڈھائی لاکھ الفاظ پر مشتمل اردو لغت جاری کردی گئی ہے جسے آپ ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ اس کا پتہ ہے ۔۔۔   http://udb.gov.pk/ 

امید ہے کہ اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔

والسلام

طالبِ دعا

کفیل احمد


مکرمی کفیل صاحب: سلام مسنون
اس دلچسپ اور بیش قیمت معلومات کو یہاں چسپاں کرنے کا دلی شکریہ۔ مجھ کو یقین ہے کہ یہ لغت احباب بہت پسند کریں گے۔ تین چار سال ہوئے میرے ایک مقامی دوست پاکستان سے لغت بورڈ کی شائع کردہ ایک لغت لائے تھے جو بائیس (۲۲) جلدوں پر مشتمل ہے۔ ہر جلد ایک ہزار سے زیادہ صفحات کی ہے اور ہر لفظ نہایت جامع شکل میں دیا گیا ہے۔ وہ لغت بھی آن لائن ہے۔ دیکھئے اگر لنک مل گیا تو حاضر کروں گا۔ ممکن ہےکہ آپ کی دی ہوئی لغت اسی کی کوئی ترقی یافتہ شکل ہو۔

سرورعالم راز




 

Copyright © اُردو انجمن