اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: مبارک باشد  (پڑھا گیا 77 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر kafilahmed

  • Adab Shinaas
  • **
  • تحریریں: 380
مبارک باشد
« بروز: ستمبر 01, 2017, 02:43:41 شام »

آپ تمام محبانِ انجمن اور آپ کے گھر والوں کو میری جانب سے دل کی گہرائیوں سےعیدالاضحیٰ کی مبارکباد اور ان گنت خوشیاں اور صحت و سلامتی کی دعائیں۔

طالبِ دعا

کفیل احمد
« آخری ترمیم: ستمبر 01, 2017, 09:34:52 شام منجانب سرور عالم راز »


مرے دوستوں نے مجھ کو آخر ہے کیا دیا
 محبت، خلوص، پیار،  باقی  ہے  کیا  بچا

غیرحاضر سرور عالم راز

  • Muntazim-o-Mudeer
  • Saaheb-e-adab
  • ******
  • تحریریں: 6211
  • جنس: مرد
    • Kalam-e-Sarwar
جواب: مبارک باشد
« Reply #1 بروز: ستمبر 01, 2017, 09:37:11 شام »

آپ تمام محبانِ انجمن اور آپ کے گھر والوں کو میری جانب سے دل کی گہرائیوں سےعیدالاضحیٰ کی مبارکباد اور ان گنت خوشیاں اور صحت و سلامتی کی دعائیں۔

طالبِ دعا

کفیل احمد

برادرم :سلام مسنون
ہم سب کی جانب سے اپ کو اور آپ کے لواحقین کو بھی بہت بہت عیدمبارک۔ جزاک اللہ خیرا

سرورعالم راز



 

Copyright © اُردو انجمن