اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: جھونس رہا ہے تن من ہمرا نِیر بھر آئے اَکھین ماں  (پڑھا گیا 157 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر Ismaa'eel Aijaaz

  • Saaheb-e-adab
  • *****
  • تحریریں: 3214
پیر نصیر الدین نصیر

ہم کا دِکھائی دیت ہے ایسی رُوپ کی اگیا ساجن ماں
جھونس رہا ہے تن من ہمرا نِیر بھر آئے اَکھین ماں

دُور بھئے ہیں جب سے ساجن آگ لگی ہے تن من ماں
پُورب پچھم اُتر دکھن ڈھونڈ پھری مَیں بن بن ماں

یاد ستاوے پردیسی کی دل لوٹت انگاروں پر
ساتھ پیا ہمرا جب ناہیں اگیا بارو گُلشن ماں

درشن کی پیاسی ہے نجریا ترسِن اکھیاں دیکھن کا
ہم سے رُوٹھے منھ کو چُھپائے بیٹھے ہو کیوں چلمن ماں

اے تہاری آس پہ ساجن سگرے بندھن توڑے ہیں
اپنا کرکے راکھیو موہے آن پڑی ہوں چرنن ماں

چَھٹ جائیں یہ غم کے اندھیرے گھٹ جائیں یہ درد گھنے
چاند سا مکھڑا لے کر تم جو آنکلو مورے آنگن ماں

جیون آگ بگولا ہِردے آس نہ اپنے پاس کوئی
تیرے پریت کی مایا ہے کچھ ، اور نہیں مجھ نِردھن ماں

ڈال گلے میں پیت کی مالا خود ہے نصیر اب متوالا
چتون میں‌جادو کاجتن ہے رس کے بھرے تورے نینن ماں


محبتوں سے محبت سمیٹنے والا
خیال آپ کی محفل میں آچ پھر آیا

خیال

muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

(Khayaal)

غیرحاضر سرور عالم راز

  • Muntazim-o-Mudeer
  • Saaheb-e-adab
  • *****
  • تحریریں: 6238
  • جنس: مرد
    • Kalam-e-Sarwar
جواب: جھونس رہا ہے تن من ہمرا نِیر بھر آئے اَکھین ماں
« Reply #1 بروز: ستمبر 13, 2017, 06:58:40 شام »
پیر نصیر الدین نصیر

ہم کا دِکھائی دیت ہے ایسی رُوپ کی اگیا ساجن ماں
جھونس رہا ہے تن من ہمرا نِیر بھر آئے اَکھین ماں

دُور بھئے ہیں جب سے ساجن آگ لگی ہے تن من ماں
پُورب پچھم اُتر دکھن ڈھونڈ پھری مَیں بن بن ماں

یاد ستاوے پردیسی کی دل لوٹت انگاروں پر
ساتھ پیا ہمرا جب ناہیں اگیا بارو گُلشن ماں

درشن کی پیاسی ہے نجریا ترسِن اکھیاں دیکھن کا
ہم سے رُوٹھے منھ کو چُھپائے بیٹھے ہو کیوں چلمن ماں

اے تہاری آس پہ ساجن سگرے بندھن توڑے ہیں
اپنا کرکے راکھیو موہے آن پڑی ہوں چرنن ماں

چَھٹ جائیں یہ غم کے اندھیرے گھٹ جائیں یہ درد گھنے
چاند سا مکھڑا لے کر تم جو آنکلو مورے آنگن ماں

جیون آگ بگولا ہِردے آس نہ اپنے پاس کوئی
تیرے پریت کی مایا ہے کچھ ، اور نہیں مجھ نِردھن ماں

ڈال گلے میں پیت کی مالا خود ہے نصیر اب متوالا
چتون میں‌جادو کاجتن ہے رس کے بھرے تورے نینن ماں


عزیز مکرم خیال صاحب:سلام مسنون
کاش آپ نے کلام کے ساتھ اس کے ماخذ اور زمانے کا بھی ذکر کردیا ہوتا۔ معلوم نہیں پیر نصیر صآحب کس وقت کے نقیب ہیں اور ان کا "حدود اربعہ" کیا ہے۔ کلام سے معلوم ہوتا ہے کہ مشق سخن پختہ ہے۔ زبان ٹھیٹھ پرانی ہے لیکن درمیان میں چند ایسے الفاظ بھی ہیں جن کے متبادل الفاظ اس پرانی زبان میں یقینا ہوں گے اور پیر صاحب ان سے نا واقف نہ ہوں گے۔ ازراہ کرم پیر صاحب کے بارے میں کچھ بتائیے اور کلام کی تاریخ ورود بھی لکھیے تاکہ مزا دوبالا ہوجائے۔ آپ کے پاس ایسی چیزوں کا ذخیرہ معلوم ہوتا ہے اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ آپ اس میں سے مختلف چیزیں عنایت کرتے رہتے ہیں۔ بہت شکرییہ۔

سرورعالم  راز



غیرحاضر REHANA AHMAD

  • Adab Aashnaa
  • *
  • تحریریں: 237
  • جنس: عورت
جواب: جھونس رہا ہے تن من ہمرا نِیر بھر آئے اَکھین ماں
« Reply #2 بروز: ستمبر 13, 2017, 09:27:24 شام »
محترم سرور صاحب!

اسلام علیکم
  زندگی کچھ ایسی ڈگر پر چل پڑی ہے کہ حاضری کا وقت اگر نکل بھی آئے تو کچھ لکھنے کا
کم ہی ملتا ہے ،آپ استفسار پر رہ نہیں سکی کچھ لکھنے پر مجبور ہوں ۔پیر نصیرصاحب
 ہمارے دور کے ہی شاعر ہیں اور پیر مہر علی شاہ آف گولڑہ شریف کے غالبا پڑپوتے ہیں ،ایک لنک پیش کر رہی ہوں
 اس پے مزید تفصیلات مل جئیں گی انشاللہ
https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%DB%8C%D8%B1_%D9%86%D8%B5%DB%8C%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D9%86%D8%B5%DB%8C%D8%B1
" زندگی کا مقصد یہ دیکھنا نہیں کہ دور دھندلکوں میں کیا ہےِ، بلکہ جو کچھ ہمارے سامنے ہے اسے سرانجام دینا ہے"   ڈیل کارنیگی

غیرحاضر سرور عالم راز

  • Muntazim-o-Mudeer
  • Saaheb-e-adab
  • *****
  • تحریریں: 6238
  • جنس: مرد
    • Kalam-e-Sarwar
جواب: جھونس رہا ہے تن من ہمرا نِیر بھر آئے اَکھین ماں
« Reply #3 بروز: ستمبر 14, 2017, 08:32:05 شام »
محترم سرور صاحب!

اسلام علیکم
  زندگی کچھ ایسی ڈگر پر چل پڑی ہے کہ حاضری کا وقت اگر نکل بھی آئے تو کچھ لکھنے کا
کم ہی ملتا ہے ،آپ استفسار پر رہ نہیں سکی کچھ لکھنے پر مجبور ہوں ۔پیر نصیرصاحب
 ہمارے دور کے ہی شاعر ہیں اور پیر مہر علی شاہ آف گولڑہ شریف کے غالبا پڑپوتے ہیں ،ایک لنک پیش کر رہی ہوں
 اس پے مزید تفصیلات مل جئیں گی انشاللہ
https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%DB%8C%D8%B1_%D9%86%D8%B5%DB%8C%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D9%86%D8%B5%DB%8C%D8%B1

محترمہ ریحانہ صاحبہ: سلام مسنون
جواب خط کے لئے ممنون ہوں۔ مجھ کو خیال بھی نہیں آیا کہ پاکستان میں پیروں کی بھرمار ہے۔ وضاحت کا شکریہ۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوگیا کہ پرانی اردو میں نئی کا پیوند کیوں لگا ہوا ہے۔ بہت شکریہ۔

سرورعالم راز



 

Copyright © اُردو انجمن