اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: ضیا محی الدین اور ان کا تلفظ  (پڑھا گیا 136 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر REHANA AHMAD

  • Adab Shinaas
  • **
  • تحریریں: 252
  • جنس: عورت
ضیا محی الدین اور ان کا تلفظ
« بروز: نومبر 02, 2017, 11:54:42 صبح »
ضیا محی الدین اور ان کا تلفظ خاصا مقبول ہے انہوں نے کافی  اردو کلاسیکل ادب کو اپنے زبان و بیان سے محفوظ کیا ،میں تو ایک پنجابی گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں ،ان کے حسنِ بیان پر کچھ کہنے کی اوقات نہیں رکھتی مگر میری گزارش اساتذہ سے ہے کہ کم از کم اس درجِ ذیل لنک کے ذریعے سے ہی ان کے تلفظ کی صحت پر کچھ روشنی ڈالیں تو ممنون رہوں گی۔

https://youtu.be/IQYhSQTQIfw


" زندگی کا مقصد یہ دیکھنا نہیں کہ دور دھندلکوں میں کیا ہےِ، بلکہ جو کچھ ہمارے سامنے ہے اسے سرانجام دینا ہے"   ڈیل کارنیگی

 

Copyright © اُردو انجمن