اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: غزل کے چند اشعار احباب انمجن کی نذر  (پڑھا گیا 318 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر سرفرازاحمدسحر

  • Adab Aashnaa
  • *
  • تحریریں: 65
جواب: غزل کے چند اشعار احباب انمجن کی نذر
« Reply #15 بروز: جنوری 11, 2018, 01:50:03 صبح »
محترم وی بی جی صاحب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
مجھے راستے میں ہی چھوڑ کر آپ کہاں کھو گئے۔ بہت مدت بعد آپ کا تبصرہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ کی توجہ کا بہت بہت شکریہ
براہ مہربانی آتے رہیں اور رہنمائی فرماتے رہیں ۔
سلامتی ہو۔


محترم جناب سرفرازاحمد سحر صاحب ! السلام علیکم

ارے صاحب ہم نے کہاں کھونا ہے۔ ہم تو خود شاگرد ٹھہرے۔ آپ منزل کے پاس تک پہنچ گئے ہیں، اور ہم راستوں کے ہی مسافر۔

اور ہاں، یہ جو :وی بی: کے بعد ہم نے :جی: لگا رکھا ہے یہ اپنی عزت آپ کے تحت لگا رکھا ہے، سو اس کے بعد :صاحب: کُچھ اضافی اور غیر ضروری سا ہو جاتا ہے۔

آپ بُہت اچھا لکھ رہے ہیں۔ لکھتے رہیئے۔

دُعا گو



محترم وی بی جی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آپ نے ہی یہ ہمت اور حوصلہ دیا تھا کہ میں بھی سیکھ سکتا ہوں اور جو بھی آٹے میں نمک کے برابر سیکھا ہے آپ کا اس میں بہت حصہ ہے۔ مگر یہ جو منزل والی بات ہے ناں یہ صحیح نہیں۔
حوصلہ افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ

 

Copyright © اُردو انجمن