اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: ہم جو تم سے ملتے ھيں اتفاق تھوڑي ہے  (پڑھا گیا 100 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر akbar

  • Adab Dost
  • ***
  • تحریریں: 697
  • جنس: مرد
ہم جو تم سے ملتے ھيں اتفاق تھوڑي ہے
« بروز: اپریل 20, 2018, 01:42:54 شام »
 'd'






غیرحاضر سرور عالم راز

  • Muntazim-o-Mudeer
  • Saaheb-e-adab
  • ******
  • تحریریں: 6339
  • جنس: مرد
    • Kalam-e-Sarwar
جواب: ہم جو تم سے ملتے ھيں اتفاق تھوڑي ہے
« Reply #1 بروز: اپریل 20, 2018, 06:01:28 شام »

جناب اکبر صاحب: سلام مسنون
آپ کی یہ عنایت غزل تو کیا "تک بندی" بھی نہیں ہے۔ اس کو تو کوئی نام بھی نہیں دیا جا سکتا ہے۔ گزارش ہے کہ اس کویہاں سے مٹا دیجئے اور مستقبل میں کسی صاحب علم کو چیز دکھا لیا کیجئے۔ بڑی مہربانی ہوگی۔ شکریہ۔ آپ اگر کسی وجہ سے اسے حذف نہ کر سکے تو میں کردوں گا۔

سرور عالم راز



 

Copyright © اُردو انجمن