اُردو انجمن

 


مصنف موضوع: اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی  (پڑھا گیا 1397 بار)

0 اراکین اور 1 مہمان یہ موضوع دیکھ رہے ہیں

غیرحاضر Ismaa'eel Aijaaz

  • Saaheb-e-adab
  • *****
  • تحریریں: 3051
اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی
« بروز: مارچ 23, 2015, 08:28:55 صبح »
اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی.....



« آخری ترمیم: مارچ 23, 2015, 08:35:10 صبح منجانب Ismaa'eel Aijaaz »


محبتوں سے محبت سمیٹنے والا
خیال آپ کی محفل میں آچ پھر آیا

خیال

muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

(Khayaal)

غیرحاضر سرور عالم راز

  • Muntazim-o-Mudeer
  • Saaheb-e-adab
  • ******
  • تحریریں: 6168
  • جنس: مرد
    • Kalam-e-Sarwar
جواب: اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی
« Reply #1 بروز: مارچ 23, 2015, 10:18:57 شام »

مکرمی خیال صاحب: سلام مسنون!
چند دن ہوئے یہ نظم فیس بک پر سنی تھی اور دل کو بہت بھائی تھی۔ میں کمپیوٹر میں اس قدر اناڑی ہوں کہ اس کو انجمن میں منتقل کرنے کے فن سے مطلق نا واقف ہوں۔ آپ نے یہاں اسے بہم بہنچایا تو بہت اچھا کیا۔ نظم بہت دلچسپ ہے۔ خاص طور سےاس کا انجام بہت دلآویز ہے۔ بہت بہت شکریہ خیال صاحب!

سرور عالم راز



غیرحاضر Ismaa'eel Aijaaz

  • Saaheb-e-adab
  • *****
  • تحریریں: 3051
جواب: اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی
« Reply #2 بروز: مارچ 27, 2015, 05:14:02 صبح »

مکرمی خیال صاحب: سلام مسنون!
چند دن ہوئے یہ نظم فیس بک پر سنی تھی اور دل کو بہت بھائی تھی۔ میں کمپیوٹر میں اس قدر اناڑی ہوں کہ اس کو انجمن میں منتقل کرنے کے فن سے مطلق نا واقف ہوں۔ آپ نے یہاں اسے بہم بہنچایا تو بہت اچھا کیا۔ نظم بہت دلچسپ ہے۔ خاص طور سےاس کا انجام بہت دلآویز ہے۔ بہت بہت شکریہ خیال صاحب!

سرور عالم راز
جناب محترم سرور عالم راز سرور صاحب
سلام اور شکریہ پیشِ خدمت ہے ، آپ نے نظرِ کرم فرمائی ، سچ فرمایا یہ نظم واقعی بہت خوبصورت ہے میں نے سوچا اسے اردو انجمن میں ہونا چاہئے ، بس اسی لیے پیش کی ہے ، ہمارے وی بی جی نجانے کہاں چلے گئے وہ ضرور اس نظم پر دل کھول کر کچھ ظہارِ خیال فرماتے ، چلیے ان کے لیے دعا ہے جہاں رہیں سکھی رہیں
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرما ئے دونوں جہانوں کی عزّتیں مرحمت فرمائے

والسلام
محبتوں سے محبت سمیٹنے والا
خیال آپ کی محفل میں آچ پھر آیا

خیال

muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

(Khayaal)

غیرحاضر akbar

  • Adab Dost
  • ***
  • تحریریں: 674
  • جنس: مرد
جواب: اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی
« Reply #3 بروز: مارچ 27, 2015, 11:40:07 صبح »
 'd'

IQBAL ASHHAR
urdu hai mera naam main khusro ki paheli
maiN meer ki ham-raaz hooN ghaalib ki saheli
urdu hai mera naam,,,
dakkan ke wali ne mujhe godi main khilaaya
saoda ke qaSeedoN ne mera Hussun baRhaaya
hai meer ki A'zmat ke mujhe chalna sikhaaya
main daagh ke aaNgan main khili ban ke chaNbeli ...
urdu hai mera naam main khusro ki ,,
ghaalib ne bulandi ka safar mujh ko sikhaaya
Haali ne muraowat ka sabaq yaad dilaaya
iqbaal ne aaiyna-e-Haq mujh ko dikhaaya
momin ne sajaayi mere khabon ki Haweli
urdu hai mera naam,,,,,,
hai 'zaoq ki Az'mat ke diye mujh ko sahaare
chak-basst ki oulfat ne mere khuwaab saNwaare
faani ne sajaaye meri palkon pe sitaare
akbar ne rachaayi meri be rang hateli
urdu hai mera naam,,,
kion mujh ko banaate ho taAs-sub ka nishaana
main ne to kabhi khud ko musalmaaN nahi maana
dekha tha kabhi main ne bhi khushyon ka zamaana
apne hi watan main hoon magar aaj akeli
urdu hai mera naam,,,,


اردو ھے میرا نام میں خسرو کی پہیلی
میں میر کی ھمرازہوں غالب کی سہیلی
اردو ھے میرا نام ۔۔۔
دّکن کے ولی نے مجھے گودی میں کھیلایا
سودا کےقصیدوں نے میرا حسن بڑھایا
ہے میر کی عظمت کے مجھے چلنا سیکھایا
میں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی
اردو ھے میرا نام ۔۔۔
غالب نے بلندی کا سفر مجھ کو سیکھایا
حالی نے مروّت کا سبق یاد دیلایا
اقبال نے آئینہءِحق مُجھ کودیکھایا
مومن نے سجائی میرے خوابوں کی حویلی
اردو ھے میرا نام ۔۔۔
ہے ذوق کی عظمت کےدیے مجہ کو سہارے
چکبست کی الفت نے میرے خواب سنوارے
فانی نے سجایے میری پلکوں پے ستارے
اکبر نے رچائی میری بے رنگ ہتیھلی
اردو ھے میرا نام ۔۔۔
کیوں مجہ کو بناتے ہوتعَصُّب کا نشانہ
میں نے تو کبھی خود کومسلماں نہیں مانا
دیکھا تھا کبھی میں نے بھی خوشیوں کا زمانہ
اپنے ھی وطن میں ہوں مگر آج اکیلی
اردو ھے میرا نام ۔۔۔


aap sab ki khidmat main salaam apun ka

afsos ke pakistan main youtube bannd hai-
khair,,
ye teHreer aap SaaHibaan-e-anjuman(maSroofiyat zadgaan)ki na'zar
kami paishi or imle main koi ghalti ho gayii ho to apnaiyat se dar guzar
farma dijiye ga,,,,,
wassalaam

غیرحاضر سرور عالم راز

  • Muntazim-o-Mudeer
  • Saaheb-e-adab
  • ******
  • تحریریں: 6168
  • جنس: مرد
    • Kalam-e-Sarwar
جواب: اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی
« Reply #4 بروز: مارچ 27, 2015, 09:39:05 شام »

محترمی اکبر صاحب : سلام مسنون
میں آپ کا بہت ممنون ہوں کہ آپ نے یہ اچھا کام کیا کہ اس نظم کی مختلف شکلیں یہاں چسپاں کر دیں۔ ان کی ضرورت بھی تھی۔ اب احباب دل کھول کر اس کا مزا لے سکتے ہیں۔ کتابت کی غلطیاں دو چار رہ گئی ہیں لیکن ان کی گرفت بے معنی ہے۔ اپ کی محبت اور محنت قابل داد ہیں۔ خوش رہئے اور یوں ہی لکھتے رہئے۔

سرور عالم راز



غیرحاضر akbar

  • Adab Dost
  • ***
  • تحریریں: 674
  • جنس: مرد
جواب: اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی
« Reply #5 بروز: مارچ 28, 2015, 08:56:38 صبح »

محترمی اکبر صاحب : سلام مسنون
میں آپ کا بہت ممنون ہوں کہ آپ نے یہ اچھا کام کیا کہ اس نظم کی مختلف شکلیں یہاں چسپاں کر دیں۔ ان کی ضرورت بھی تھی۔ اب احباب دل کھول کر اس کا مزا لے سکتے ہیں۔ کتابت کی غلطیاں دو چار رہ گئی ہیں لیکن ان کی گرفت بے معنی ہے۔ اپ کی محبت اور محنت قابل داد ہیں۔ خوش رہئے اور یوں ہی لکھتے رہئے۔

سرور عالم راز
'd'(kabeer daas)
Moond Munddavat Din Gaye‚ Ajhun Na Miliya Raam
Raam Naam Kahu Kya Karey‚ Je Man Ke Aurey Kaam

Translation
Shaving the head Ages have passed, yet no union with God
Recitation of Gods Name is futile, when the mind is doing something else

Meaning
Control the mind - observe it.

Sir.ye bhi aap ki na'zar
wAlaikum as salaam wa raHmah
aameen..ayZan..jazaak-allaah
bahut nawaazish,,ke aap ne jawaab-e-khusr-waana Einaayat farmaaya
(bad-tameez dil pahlu main rakhte hain..jo ke na jaanta hai na maanta hai)
muHabbat ki jholi waa kiye pirte hain ham,
jo de us ka bhi bhala jo na de us ka bhi bhala..
andaaz niraale hain ,,adaa or hi koch hai ...
jo baat hai(ham main)woh zaraa or hi koch hai,,
was-salaam
« آخری ترمیم: مارچ 28, 2015, 10:56:23 صبح منجانب akbar »

 

Copyright © اُردو انجمن